چئیر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد بے “گود” این جی کے وفد کی ملاقات

Spread the love

ماہ نور بخاری

چئیر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد بے “گود” این جی کے وفد کی ملاقات کی گود این جی او کے وفد کی جانب سے چائلڈ لیبر ڈے کے حوالے سے مختلف سفارشات بھی کی

چئیر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کا “گود” این جی او کی جانب سے پیش کی گئی سفارشات کا خیر مقدم بچوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے “گود” این جی اور دیگر این جی اوز کے ساتھ مل کر چائلڈ لیبر کا خاتمہ کریں گے۔ ڈومیسٹک لیبر کا شکار بچوں کے تحفظ کےلئے فوری اقدامات کی ضرورت ہے۔ چائلڈ لیبر کا شکار بچوں کی نفسیاتی کونسلنگ اور کورونا وائرس کے بارے میں آگاہی بہت ضروری ہے۔ چائلڈ لیبر کو ختم کرنے کے بعد ہی ملک ترقی کرسکتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں