ماہ نور بخاری
سارہ احنر کہتی ہیں طارق عزیز پاکستان ٹیلی ویژن میں لیجینڈ کی حیثیت رکھتے تھے۔ طارق عزیز کی ملک کیلئے ادبی اور علمی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ طارق عزیزکی شخصیت آنے والی نسلوں کے لئے بھی قابل تقلید ہے۔ چئیر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کا طارق عزیز کے اہل خانہ اور مداحوں سے اظہار افسوس کیا