ماہ نور بخاری
پریس کانفرنس میں ممتاز انور چوہدری جامعات کی خود مختاری پر ڈاکہ ڈالا جارہا ہے. جو ترمیمی آرڈیننس لایا جا رہا اس کسی سے نہیں پوچھا گیا. چور دروازے سے یہ ترمیمی ایکٹ وزیر اعلیٰ کے سامنے پیش کیا گیا. ممتاز انور چوہدری
لاہور. صوبائی وزیر ہائیر ایجوکیشن اور انکی بیوروکریسی کی ٹیم تعلیمی نظام کی بربادی چاہ رہا ہیں. ممتاز انور چوہدری کہتے ہیں اگر حکومت نے ایکٹ واپس نہ لیا تو پھر احتجاج کرینگے. وبا کے دنوں میں ہم اپنی قومی زمہ داری پوری کر ریے ہیں. ہم حکومت کیساتھ کسی قسم کا پھر تعاون نہیں کرینگے. ہم جگہ جگہ مظاہرے کرینگے اور ہر حد تک جائیں.
