جہلم شاندار چوک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ایک شخص جاں بحق ایک زخمی اور لاش کو اسپتال منتقل کر دیا گیا
تفصیلات کے مطابق شاندار چوک جہلم میں مخالفین نے مبینہ طور پر فائرنگ کر کے خان منظور عرف جوری خان کو قتل کر دیا جبکہ فائرنگ سے ایک نوجوان شدید زخمی ہو گیا فائرنگ کا یہ واقعہ پرانی رنجش کا نتیجہ ہے نامعلوم افراد فائرنگ کرنے کے بعد فرار ذرائع کے مطابق تقریبا تین ماہ قبل مقتول کے بیٹے حیدر خان نے پیراں غائب میں نوجوان سمیر خان کو قتل کیا تھا
