جہلم : ( محمد الیاس کھوکھر )شرعی تقاضوں کو ملحوظِ خاطر رکھتے ہوئے ، سنت ابراہیمی کے عین ، مطابق گزشتہ 36 سال سے 700 گھرانوں کے ساتھ ہر سال اجتماعی قربانی کر رہے ہیں ، حافظ مظہر حسین نقشبندی کی انفارمیٹو ٹی وی سے خصوصی گفتگو ، تفصیلات کے مطابق جامع مسجد صابری و جامعہ فیضانِ اہلبیتِ اطہار کے مہتمم حافظ مظہر حسین نقشبندی نے انفارمیٹو ٹی وی سے خصوصی گفتگو کے دوران بتایا کہ لوگوں کی سہولت کے لیے ہم شرعی تقاضوں کو ملحوظِ خاطر رکھتے ہوئے ، سنت ابراہیمی کے عین ، مطابق گزشتہ 36 سالوں سے اندرون و بیرون ملک سے تقریباً 800 گھرانوں کے ساتھ اجتماعی قربانی کرتے ہیں ۔ آج عید کے پہلے دن 45 جانور ذبح ہوئے ہیں ۔ 36 سال سے ایک ہی قصابوں کی ٹیم کے ساتھ قربانی کر رہے ہیں ۔
ڈاکٹر مقبول حسین کے اعزاز میں مانچسٹر کے ٹیسٹ آف شنواری ریسٹورنٹ میں عشائیہ
ضلع جہلم کے مقامی گورنمنٹ پرائمری سکول ائمہ جٹاں میں سول سوسائٹی ایجوکیشن نیٹ ورک کے پروگرام کا انعقاد
ماں اور بچے کی صحت کے حوالے سے ایک معلوماتی پروگرام کا انعقاد
دنیا بھر کی طرع برطانیہ میں بھی مردوں کے ساتھ پاکستانی خواتین بھی فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتی ہیں
حمزہ بیگ ویلفیئر سوسائٹی کے بنیادی مقاصد روڈ سیفٹی کی آگاھی و قیمتی جانوں کے تحفظ کو زیادہ سے زیادہ ممکن بنانا ھے