دعائے مومن

Spread the love

آج بھی، کل بھی، میرا خلوص، میری دعائیں، اور میری نیک تمنائیں ہمیشہ آپ کے ساتھ رہیں گی انشاءاللہ
اللّه پاک آپ کو سدا ایمان کی سلامتی، صحت والی زندگی اور خوشیوں سے مالامال رکھے.آپ کے والدین پر دنیا اور آخرت میں بھلائی عطا فرمائے خوش رہیں آباد رہیں آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں