مانچسٹر عارف چودھری
وفد میں شامل عامر غفور،حسنین قمر اور عثمان قمر شامل تھے
جبکہ مقامی کاروباری شخصیات سید فرحت عباس، گلزار یزدانی ،چوہدری عبیداللہ ،چوہدری یاسر یعقوب اور سنیئر صحافی میاں عامر علی بھی شامل تھے
سیاسی و کاروباری وفد اور مقامی کاروباری شخصیات کے درمیان سیاسی گفتگو و شنید کے علاؤہ تجارتی بات چیت میں یورپ اور برطانیہ کے مابین امپورٹ و ایکسپورٹ کرنے پر تبادلہ خیال اور پاکستانی مصنوعات کو یورپ اور برطانیہ میں امپورٹرز و خریداروں سے روابط کو مضبوط بنانے پر حکمت عملی کے اہداف کو جلد عملی جامہ پہنا کر کام شروع کرنا ہوگا
