سکندر ملک ۔
وزیرآباد۔تھانہ احمد نگر سب انسپکٹر افضل چیمہ صاحب نے پولیس سے بھاگے ہوئے دونوں ڈکیتوں کو پکڑ کر حوالات میں بند کر دیا ۔اطلاع کے مطابق میر حمزہ ولد محمد خالد قوم جٹ وڑائچ ہیڈ خانکی ۔گلفام الفاروق قوم مسلم شیخ ٹھٹا فقیر اللہ کئی وارداتوں میں ملوث تاریخ پر عدالت میں پیش ہو رہے تھے کہ پولیس کو لقمہ دے کر موقع سے فرار ہو گئے ۔پولیس نے ملزموں کی فوری ناکہ بندی کر کے دو دن کے بعد پکڑ لیا اور عوامی حلقوں میں خوشی کی لہر ۔اور سب انسپیکٹر افضل چیمہ صاحب کو شاباش ۔عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ ان جیسے مجرموں کو کڑی سے کڑی سزا دی جائے ۔
