رپورٹ سکندر ملک ۔
ڈسٹرکٹ وزیر اباد جی ٹی روڈ چک بیگ کا رہائشی محمد ارشد چیمہ ولد محمد بشیر چیمہ قوم چیمہ عمر 60 سال فائرنگ سے شدید زخمی ریسکیو 1122 کی مدد سے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال وزیراباد منتقل ٹریٹمنٹ جاری ۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی ۔
