جلالپور جٹاں (رپورٹ مرزا طارق محمود ) انا للہ و انا الیہ راجعون
ڈپٹی کمشنر ریٹائرڈ جناب مرزا محمد افضل صاحب کی نمازجنازہ کنجاہ کے قبرستان میں ادا کی گئی جس میں تمام عزیز واقارب اور سیاسی وسماجی معززین اور جرال راجپوت تنظیم کے عہدیداروں نے بھرپور شرکت کی۔راجہ راشید جرال۔راجہ عبدالعزیز جراال۔راجہ صغیر جرال۔اف اسلام گڑھ اور ان کے ساتھی اور
پروفیسر ڈاکٹر فاروق افضل جرال ،محمد نعیم افضل جرال، لیفٹیننٹ کرنل (ر) کمال افضل جرال اورنعمان افضل جرال کے والد محترم اور بریگیڈیئر (ر) محمد منیر جرال کے سسر تھے.
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین۔
