پشتون کلچر میں خواتین کی قابلیت و صلاحیت کو سامنے لانا اور منوانا معجزے سے کم نہیں۔

Spread the love

ڈاکٹر روشن کی لازوال خدمات کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ عابد مجددی رہنما مسلم لیگ ن

پشاور(نمائندہ فاطمہ جغفر) پشتون کلچر میں خواتین کی قابلیت و صلاحیت کو سامنے لانا اور منوانا ایک معجزے سے کم نہیں ۔ ڈاکٹر روشن کی اس روشن خوبصورت تقریب کے سب سے زیادہ روشن اور امید افزا لمحات جب ایک بھائی نے اپنی بہن کو خراج تحسین پیش کیا۔ اور جس تقریب کو سجانے سنوارنے اور میزبانی کے پرتکلف انتظامات میں انکی بیٹیاں ، بیٹے، بہو، داماد نے گرمجوشی سے مہمانوں کو خوش آمدید کہا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں