نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے مرکزی ہال کی افتتاحیہ تقریب انعقاد پذیر ہوئی

Spread the love

ترکیہ کے سفیر عرفان نذیر اونگلو افتتاحیہ تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔

اسلام آباد(ظفر سعید ستی)صحافتی برادری کی سہولت کے پیش نظر نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے مرکزی ہال کی افتتاخیہ تقریب انقعاد پذیر ہوئی تقریب میں مہمان خصوصی ترکیہ کے سفیر عزت مآب عرفان نذیر اونگلو ، ٹیکا انٹرنیشنل کے ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ محترمdursun Ali yasacan ، قائد صحافت افضل بٹ ، صدر این پی سی اظہر جتوئی ، صدر آر آئی یو جے طارق ورک ، عابد عباسی ، سابق پریذڈنٹ نیشنل پریس کلب اسلام آباد انور رضا ، صدر اے پی ایم سی سردار خرم خان ، صحافتی برادری اور دیگر اہم سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت نیشنل پریس کلب اسلام آباد کی منتخب کابینہ کی انتھک کاوشوں اور جذبے کے سبب خدمات کے طویل سفر کا نیا سنگ میل عبور کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں