النور ٹرسٹ جلال پور جٹاں کے وفد نے پروفیسرمحمد شوکت کو پرنسپل عبدالحق کالج کی ذمہ داری ملنے پر مبارکباد پیش کی

Spread the love

جلالپور جٹاں ( مرزا طار محمود ) النور ٹرسٹ جلال پور جٹاں کے وفد نے پروفیسرمحمد شوکت کو پرنسپل عبدالحق کالج کی ذمہ داری ملنے پر مبارکباد پیش کی ۔ وفد میں حاجی ریاض ابراہیم ،طاہر اکرام راٹھور ، ملک عامر ، کاشف بٹ ، رمضان دانش ، محسن رضا ،مبشر کنٹھ، حاجی لیاقت ، مولوی اشرف شامل تھے ۔ اس موقع پر سید صابر شاہ صاحب اور سیکرٹری جنرل پریس کلب جلال پور جٹاں خوارزم افتخار بی موجود تھے ۔ النور ٹرسٹ کے وفد نے پروفیسر محمد شوکت کی پیشہ ورانہ خدمات کو سراہا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں