خدمت مرکز گورئمنٹ ٹیکنیکل انسٹی ٹیوٹ تحصیل روڈ جھلم میں آگاہی سیمنا رکا انعقاد

Spread the love

ٹریفک پولیس جہلم
آیڈیشنل آ ئی جی ٹریفک پنجاب مرزا فاران بیگ صاحب کے احکامات پر اور ڈی پی جہلم ناصر محمود باجوہ صاحب کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی ٹریفک محمد طارق شفیع کی ہدایت پر ہمراہ فوکل پرسن عبدالغفور چوہان چئیرمین یوتھ اسمبلی فار ہیومین رائیٹس اور ایجو کیشن یونٹ کے انچارج سب انسپکٹر ھارون رشید اورموبائیل وین خدمت مرکز گورئمنٹ ٹیکنیکل انسٹی ٹیوٹ تحصیل روڈ جھلم میں آگاہی سیمنا رکا انعقاد کیا جس میں طلباء کو ٹریفک قوانین کی اہمیت ون ویلنگ اور ہیلمٹ کا استمال اور قیمتی انسانی جانوں کو کیسا بچایا جاسکتا ہے کے بارے میں لیکچر دیا اور لاسنس بنانے کا کہا پرنسپل کالج سید ہزا نے جہلم پولیس کی اس کاوش کو سراہا اور اس بات کی خواہش کا اظہار کیا آئیندہ بھی اس قسم کے آگاہی لیکچر کا انعقاد ہونا چاہیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں