( بلال رضا )کرسمس کے موقع پر تمام کرسچن کمیونٹی کو مبارکباد اس موقع پر چیئرمین یوتھ اسمبلی فار ہومن رائٹس ضلع جہلم اور وائس چیئرمین چودری فیصل امین،
محمد اسماعیل،صدر سعید احمد، اور دیگر ممبران نے۔
سول لائن چرچ میں جا کر ان کی خوشیوں میں شامل ہوئے اور انہیں پھولوں کے گلدستے پیش کیے اور کیک بھی کاٹا،
عبدالغفور چوہان نے کہا
جب کہ اس دن پاکستان میں بسنے والے کرسچن برادری اس دن اپنا قومی کرسمس دن مناتے ہیں اس موقع پر ڈپٹی کمشنر جھلم سید میثم عباس بھی موجود تھے ۔
