جماعت اسلامی وزیرآباد زون کے نومنتخب امیر حاظ فرحان منیر بٹ نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں غزہ مارچ کی شاندار کامیابی نے عوام کو حوصلہ دیا ہے

Spread the love

وزیرآباد(نا مہ نگار) جماعت اسلامی وزیرآباد زون کے نومنتخب امیر حاظ فرحان منیر بٹ نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں غزہ مارچ کی شاندار کامیابی نے عوام کو حوصلہ دیا ہے،عوا م کی شبردست شرکت سے ثابت ہوا قوم کے دل آج بھی غزہ کے ساتھ دھڑک رہے ہیں اسرائیل کی مذمت کے لئے اسکے اتحادی امریکہ سے تمام سیاستدانوں کو لاتعلقی کرنا چاہئے اپنے مفادات کے لئے امریکہ کی طرف دیکھنے والے پاکستان سے ہمدردی نہیں کررہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خواجہ آصف کی طرف سے غوری کو ڈاکو چور قرار دینے کی مذمت کی اور کہا کہ اپنے مفادات کے لئے دشمنوں کی زبان بولنے والوں کا بھی محاسبہ کیا جائے انہوں ں ے کہا کہ غوری مزائل بنا کر اسے ہیرو ماننے والوں کے وزراء کے بیانات منہ پر طمانچہ ہے،کسانوں کو ریلیف دیا جائے عوام کو سستی بجلی مہیا کرنے کا اعلان کیا جائے ورنہ جماعت اسلامی سڑکوں پر ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں