صدر انجمن تاجران کی سابق ناظم یوسی کڑیانوالہ عبد الحمید بٹ کے لیے فاتح خوانی

Spread the love


جلالپور جٹاں ( رپورٹ سید وسیم شاہ) صدر انجمن تاجراں جاوید بٹ اور صدر مرکزی انجمن تاجراں سٹی جلالپور جٹاں محمد شفیق مغل اور نائب صدر مرکزی انجمن تاجراں مرزا ثاقب سابق ناظم یوسی کڑیانوالہ عبد الحمید بٹ کی فاتح خوانی کے لیے ان کی رہائش گاہ کڑیانوالہ پہنچے مرحوم کی بلندی درجات کے لیے فاتح خوانی کی اور لواحقین کے ساتھ اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ غم کی اس گھڑی ہم برابر کے شریک ہیں دعا ہیکہ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے انہوں نے کہا کہ مرحوم ایک فرشتہ ملنسار انسان تھے اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں