سائبان ویلفئیرآر گنائزیشن سبی کی سالانہ 2024 کی کار گردگی کی رپورٹ

Spread the love


ملک بشیر احمد مندوانی بیورو چیف سبی: سائبان ویلفئیرآر گنائزیشن سبی کی سالانہ 2024 کی کار گردگی کی رپورٹ سائبان ٹرسٹ کے بانی عبیداللہ رند نے تفصیل سے بتائی کے
27779 مریضوں کوخون عطیہ کیا گیا
4400 افراد کو کھانا دیا گیا
745 مریضوں کو ایمبولیس فراہم کی گی
3002 یتمیوں بیواؤں نا دراوں کی کفایت کی گی
8 فری میڈیکل کیمپ لگاۓ گے
14 بیمار افراد کا کویٹہ اور کراچی میں علاج کرایا گیا
20 مقامات پر فلٹر پلانٹ لگا کر لاکھوں افراد کو ٹھنڈا پانی پینے کی سولہت مہیا کی گی
19۔لاوارث میتوں کا کفن دفن کیا گیا
7025بیماروں معزوروں کو ویل چیر اسٹریچر اور دواہیاں فراہم کی گیں
6091 افراد کو رمضان دستر خواں سے روزہ افطار کرایا گیا
49 گمشدہ بچوں اور بڑوں کو ورثا کے حوالے کیا گیا
7 لاکھ فرسٹ ایڈ سینٹر میڈیسن
5 لاکھ سالانہ تبلیخی اجتماح۔َایمبو لینس دواہیاں خوراک اور دیگر اخراجات کیے گے
عبیدالله رند نے مزید بتایا کے یہ سارے کام الحمد للہ مخیر حضرات کے تعاون سے جاری ھے ان شاء اللہ ہماری بھرپور یہ کوشیش ہو گی کےہم اس نئیے سال 2025 میں بھی مستحق افراد کی بھرپور خدمت کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں