وزیر آباد جی ٹی روڈ ایڈن گارڈن مارکی میں وکلا برادری کے اعزاز میں ایک پرتکلف ظہرانے کا اہتمام

Spread the love


رپورٹ سکندر ملک ۔
الیکشن بار 2026 /2025
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی آیشن وزیرآباد۔پروفیشنل لائرزگروپ گروپ کے چیئرمین رانا خلیل احمد خان جنرل سیکرٹری طاہر عمران کولار ۔ امیدوار براۓ صدر چوہدری امتیاز احمد خان ۔ ایڈووکیٹ صاحب اور امیدوار براۓ سیکرٹری مستصمم مالک طور صاحب کی جانب سے جی ٹی روڈ ایڈن گارڈن مارکی میں وکلا برادری کے اعزاز میں ایک پرتکلف ظہرانے کا اہتمام کیا گیا ۔مہمانوں کا استقبال صدر امیدوار بارایسوسی اسییشن وزیر اباد صدر امتیاز احمد خان امیدوار جنرل سیکرٹری مستسم مالک طور ڈسٹرکٹ بار وزیراباد صدر رانا حلیل احمد خان جنرل سیکرٹری چوہدری طاہر عمران کولار اور پروفیشنل لائرز گروپ کے ارکان نے بڑی گرم جوشی سے کیا ۔پروگرام کا اغاز تلاوت کلام پاک اور نعت شریف سے شروع ہوا ۔مقررین نے بلا مقابلہ نئے منتخب ہونے والے امیدواروں کو مبارکباد دی ۔اس کے علاوہ صدر اور جنرل سیکرٹری نے اپنی ایک صاحب کی کارکردگی وکلا کے سامنے پیش کی ۔اور ائندہ بھی کامیابی پر انشاءاللہ ڈسٹرکٹ بار وزیراباد اور وکلاء کی خدمت کریں گے ۔اخر میں چوہدری ادریس سپال نے ملک کی سلامتی اور خوشحالی کے لیے دعائیں کی ۔اور مہمانوں کے لیے فنکشن لائرز گروپ کی جانب سے بہترین کھانے کا اہتمام کیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں