ملک بشیر احمد مندوانی رند بیو رو چیف سبی: آفتاب احمد خلجی کے خلجی ہاؤس سبی میں ایک خصوصی میٹنگ مرکزی سوشل میڈیا ایسو سی ایشن پاکستان( رجسٹرڈ) کی منعقد ہوئی جس میں مرکزی چیرمن میر نثار بلوچ نے سندھ اور پنجاب کا خصوصی دورہ کرتے ہوے سبی تشریف لالے اور خلجی ہاؤس کی میٹنگ میں شرکت کی جس میں مرکزی سوشل میڈیا ایسو سی ایشن پاکستان کے ممبران. ملک بشیر احمد مندوانی رند . سردار شادی خان نو دھانی ملک خدا بخش دہپال
حاجی طور خان مری محمّد رفیق اعوان گلزار احمد لوہار چودھری فرہاد مسیح کھو کر شاہد خان سوری میر بیبرک خان نو دھانی میر چاکر خان مندوانی ۔جناب آفتاب اجمد خلجی انکا بہت بہت شکریہ جہنوں نے تمام دوستوں کی بہت عزت افزائی کی اور بہترین مہمان نوازی کی میٹنگ میں تمام دوستوں نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور تمام دوستوں نے آپس میں یکجیتی اتحاد اور اتفاق پر زور دیا
آخر میں مرکزی چیرمن میر نثار احمد بلوچ نے مرکزی سوشل میڈیا ایسو سی ایشن پاکستان رجسٹرڈ کے اغراض اور مقاصد سے اگاہ کیا انہوں نے کھا میں جلد کویٹہ جا کر سبی ڈویژن ضلح ڈسٹرکٹ اور تحصیل لیول پر عہدوں کا اعلان کروں گا اور انکا نوٹیفکیشن جاری کروں گا
یہ میٹنگ ایک بہترین اور خوشگوار ماحول میں اختتام پذیر ہوئی
