جہلم ( بلال رضا )
کھاریاں شہر کی فلاحی سماجی تنظیم میرا اپنا کھاریاں ٹرسٹ کی ٹیم عہدے داران و ممبران اتفاق پریس کلب کھاریاں کے عہدے داران صدر اتفاق پریس کلب کھاریاں بہلول مرتضی کو مبارکباد دینے کے لیے بی ایم نیوز آفس تشریف لائے ۔۔اس موقع پر بانی اتفاق پریس کلب کھاریاں محمد سلیمان قادری جنرل سیکرٹری سید یاسر کاظمی سینئر نائب صدر ڈاکٹر تصور مرزا فنانس سیکرٹری بابر چوہدری سیکرٹری انفارمیشن زوار جعفری آفس سیکرٹری عثمان چوہدری جوائنٹ سیکرٹری محمد خان چیئرمین شہزادہ سلیم خلجی اور دیگر ممبران موجود تھے
اتفاق پریس کلب کی ٹیم کی طرف سے والہانہ استقبال کیا گیا ۔۔
میرا اپنا کھاریاں ٹرسٹ کے اس عمل پر اتفاق پریس کلب کھاریاں مشکور ہے اور ہمیشہ ساتھ چلنے کا عزم کیا ۔۔
آخر میں اظہار خیال کرتے ہوئے صدر بہلول مرتضی نے کہا کے اتفاق پریس کلب کی ٹیم ہر موقع پر آپ کے ساتھ کھری ہے اور انشاء اللہ کھاریاں شہر کے مسائل اجاگر کرنے میں اپنا اہم کردار ادا کرے گی