الحمد للہ بڑاگواہ ویلفیئر سوسائٹی نےشجر کاری مہم کے سلسلے میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا

Spread the love

الحمد للہ بڑاگواہ ویلفیئر سوسائٹی نےشجر کاری مہم کے سلسلے میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا اور علاقہ میں شجر کاری مہم کے موقع پر 700 پودوں کی زمینداروں اور لوگوں میں تقسیم کیے ہیں. اس موقع پر مہمان خصوصی جناب شاہد افتخار بخاری صاحب ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت اور ایم پی اے راجہ یاور کمال کے بھائی راجہ یاسر کمال تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں