ساہیوال. چوہدری آصف ندیم . ایڈیشنل سیکرٹری ٹاسک فورس پنجاب رانا علی ارشد کی ہدایت پر رانا محمد شکیل زراعت آفیسر پیسٹ وارننگ ساہیوال کی کامیاب کاروائی۔ لاکھوں روپے کی غیر قانونی زرعی ادویات برآمد۔رانا شکیل زراعت افیسر نے اڈا میر داد معافی پر غیر قانونی زرعی ادویات کی فروخت پر اشفاق ندیم میسرز مدینہ ٹریڈرز کے خلاف تھانہ ہڑپہ میں FIR کے اندراج کیلئے استغاثہ جمع کروا دیا۔
