قاضی احتشام (ڈائریکٹریو جی نیوز) کے والد ماجد قاضی تنویر احمد کی سالانہ برسی نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ ‌ منائی گئی

Spread the love

جہلم سے راجہ وقار کی رپورٹ: قاضی احتشام (ڈائریکٹریو جی نیوز) کے والد ماجد قاضی تنویر احمد کی سالانہ برسی نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ جامعہ مسجد غوثیہ بلال ٹاون جہلم میں‌ منائی گئی جس میں جید علماء کرام نے شمولیت کی. پروگرام کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا. نقابت کے فرائض جناب شایان بٹ صاحب نے ادا کیے. نعت شریف مقبول پڑھنے کا شرف قاری عبد اللہ صاحب کو حاصل ہوا .پروگرام میں خصوصی خطاب علامہ الطاف رضوی صاحب نے کیا آخر میں حتمات شریف قاری شہباز صاحب نے پڑھے .اور دعائیہ تقریبہ قاری مظہر صاحب نےادا کی..
مرحومین کے ایصال ثواب کے لیے ان کے خاندان کے جتنے بھی افراد اس جہان فانی سے رخصت ہو گئے ہیں ان کے لیے دعائے مغفرت کی گئی آخر میں تمام افراد کے لیے ظہرانے کا انتظام بھی کیا گیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں