تم لاکھ ان سے جان بچاو مگر قمر

Spread the love

دو شعر

شکیل قمر

تم لاکھ ان سے جان بچاو مگر قمر

یہ ہر جگہ ملیں گے نئے ایک بھیس میں

کس نے بتا دیا ہے ٹھکانہ انہیں مرا

میں تو غموں کو چھوڑ کے آیا تھا دیس میں

مفعول فاعلات مفاعیل فاعلن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں