اسلامک سنٹر مانچسٹر میں open kitchen کا اہتمام

Spread the love

18 اپریل بروز ہفتہ سےاردو گلوبل کے زیر اہتمام مسلم ہینڈ انٹرنیشنل کے تعاون سے قادریہ جیلانیہ اسلامک سنٹر مانچسٹر میں open kitchen کا اہتمام کیا جارہا ہے جس میں 50 کے قریب لوگوں کو روزانہ شام 7 بجے کھانا فراہم کیا جائے گا کچھ فیملیز کو گھر میں کھانا فراہم کیا جائے گا اس پروگرام کا مقصد بہت سے لوگ کرونا وائرس کی وجہ سے بے روزگار ہو گئے ہیں آپکا کوئی جاننے والا ہو اسکو آپ سنٹر میں بییج سکتے ہیں شہزاد علی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں