مصطفائیہ شریف آرگنائزیشن کے زیر اہتمام بچوں میں کرونا وائرس سے آگاہی کے سلسلےمیں تصویری مقابلہ کروایا گیا جس میں بہت سے بچوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا، بچوں نے بہت ساری تصویریںبھی اس آرگنائزیشن کو بھیجیں .مصطفائیہ شریف ایسے بہت سارے ایونٹپہلے بھی کروا چکی ہے. اب جن بچوں نے پوزیشن حاصل کی ان میںانعامات اور نقدی تقسیم کی جائے گی.