مانچسٹر سے تعلق رکھنے والے کنسلٹنٹ سائیکاٹرسٹ، پروفیسر ڈاکٹر اقبال نعیم نے نواز شریف اسکول آف ایمیننس (NSSE)، پاکپتن شریف، پاکستان میں تدریسی عملے کے لیے “نفسیات اور مثبت رویّے” (Psychology and Positive Behaviour) کے موضوع پر ایک نہایت مفید اور مؤثر تربیتی نشست کا انعقاد کیا۔