آر پی او ساہیوال کا پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پوسٹ 34 ای بی کمیر ساہیوال کا سرپرائز وزٹ

Spread the love

ساہیوال چوہدری محمد آ صف ندیم آرائیں: ریجنل پولیس آفیسر ساہیوال
آر پی او ساہیوال ڈاکٹر معین مسعود کا پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پوسٹ 34 ای بی کمیر ساہیوال کا سرپرائز وزٹ
آر پی او ساہیوال ڈاکٹر معین مسعود نے پٹرولنگ پوسٹ34 ای بی کمیر کا اچانک وزٹ کیا۔ انہوں نے ایس اوپیزکے مطابق ریکارڈ نفری اور گشت ڈیوٹی پر مامور نفری کو چیک کیا اور وزٹ رجسٹر پر تحریری نوٹ بھی دیا
انہوں نے کہا کہ پٹرولنگ کو مزید موثر کیا جائے تاکہ جرائم پیشہ افراد کی سرکوبی ہو سکے
*آر پی او ساہیوال مزید کہا کہ ہائی وے پر مامور گشت ڈیوٹی کو مزید بہتر کیا جاۓ تاکہ روڈ پر ہونے والے کرائم کو کنٹرول کیا جاسکے اور ہم بھی کوشش کر رہے ہیں کہ عارف والا روڑ پر کیمرہ جات لگاۓ جائیں تاکہ روڑ کرائم کٹرول ہو سکے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں