ساہیوال چوہدری محمد آ صف ندیم آرائیں ڈویژنل بیوروچیف: چیچہ وطنی۔
سابق وزیراعظم راجہ پویز اشرف کی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی شعیب رحیم وتھرا کے گھر پریس کانفرنس۔
چیچہ وطنی۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی کا لانگ مارچ 27 فروری کو مزار قائد سے شروع ہو گا۔ راجہ پرویز اشرف
چیچہ وطنی: ھم نے آئن اور قانوں کے دائرے میں رہ کر لانگ مارچ کریں گے ۔
چیچہ وطنی۔ لانگ مراچ میں لاکھوں ہزاروں کا مجمع ہو گا ۔ جس میں ہر صوبے کے لوگ شامل ہوں گے۔
چیچہ وطنی: لانگ مارچ میں دیگر ممالک سے لوگ بھی یہ نظارہ دیکھنے آئے گے۔
چیچہ وطنی۔ عمران خان کنٹینر پر کھڑے ہوکر کہتا تھا کہ مجھے کہیں گے تو میں سب کچھ چھوڑ کر گھر چلا جاؤں گا۔ پرویز اشرف
چیچہ وطنی۔ لانگ مارچ میں لاکھوں کروڑوں لوگ کہے گئے گو نیازی گو۔ پرویز اشرف
چیچہ وطنی۔ یہ لانگ مارچ آنے والے وقت میں سیاست کا رخ ۔متعین کریں گا۔ راجہ پرویز اشرف
چیچہ وطنی :5 مارچ کو چیچہ وطنی میں تاریخی استقبال ھو گا۔
بلاول بھٹو زرداری چیچہ وطنی پہنچنے پر فقید المثال استقبال کیا جائے گا۔ راجہ پرویز اشرف
چیچہ وطنی سنٹرل پنجاب کا اھم علاقہ ھے۔ راجہ پرویز اشرف
چیچہ وطنی۔ ہمارا قافلہ جی ٹی روڈ پر ھی رھے گا اور وہی قیام ھو گا وھی خطاب ھو گا ۔ بلاول بھٹو کارکنوں کے ساتھ قیام کریں گے
چیچہ وطنی: مہنگائی بہت زیادہ ھے لوگ چلا رھے ھیں ۔۔بجلی کے ریٹ بڑھا دیے ہیں۔حال ھی میں 12 روے لیٹر پٹرول بڑھا دیا گیا ۔راجہ پرویز اشرف۔
چیچہ وطنی۔میڈیا کی آواز کو بند کرنے کی کوشش کی گئی ۔ راجہ پرویز اشرف
چیچہ وطنی: محسن بیگ کے گھر ریڈ کیا گیا وھاں چادر چار دیوار کے تقدس کو پامال کیا گیا ۔راجہ پرویز اشرف
