(ساہیوال چیچہ وطنی چوہدری محمد آ صف ندیم آرائیں ڈویژنل بیوروچیف ساہیوال) دو کس ملزمان سے اسلحہ ناجائز برآمد مقدمات درج ڈی پی اوساہیوال صادق حسین بلوچ صاحب کی ہدایت پر ڈی ایس پی صاحب سرکل چیچہ وطنی منصور الہی کی زیر نگرانی شاہکوٹ پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔ایس ایچ او تھانہ شاہکوٹ نے ہمراہ ٹیم کاروائی کرتے ہوئےمجرم اشتہاری محمدارشد سکنہ چکنمبر12/88ایل متعلقہ مقدمہ نمبر 326/21 میں گرفتارکیاگیا۔جبکہ ملزم مقبول احمد سے اسلحہ ناجائزبندوق بارہ بورپمپ ایکشن معہ 4ضرب کارتوس اورملزم تحسین شہزاد سے اسلحہ ناجائزپسٹل 30 بورمعہ 3ضرب گولیاں برآمد کر کے مقدمہ نمبر83/22۔22/84بجرائم13(2)الف پنجاب تھانہ شاہکوٹ درج رجسٹرکر کے ملزمان کوپابند سلاسل کیاگیا
