ساہیوال چوہدری محمد آ صف ندیم آرائیں ڈویژنل بیوروچیف : :ضلعی انتظامیہ رمضان المبارک میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے متحرک
ساہیوال:مقدس مہینہ شروع ہونے سے پہلے ہی 6 بازار مکمل فعال کر دیئے گئے
ساہیوال:رمضان بازاروں میں چینی اور آٹے کے علیحدہ سٹال لگائے گئے ہیں
ساہیوال:چینی 80روپے فی کلو اور آٹا 10کلو فی بیگ 450روپے میں وافر دستیاب ہے
ساہیوال:سبزیاں اور پھل، انڈے، چکن بازار سے 10روپے رعائت دستیاب ہیں
ساہیوال:یہ بازار ساہیوال، کمیر، ہڑپہ، چیچہ وطنی، کسووال اور 90موڑ میں لگائے گئے ہیں
ساہیوال:ڈپٹی کمشنر محمد اویس ملک کا رمضان بازاروں کا تفصیلی دورہ
ساہیوال:عوام کو مہنگائی کے اثرات سے بچانا ضلعی انتظامیہ کا فرض ہے۔ڈپٹی کمشنر
ساہیوال:عورتوں اور بزرگوں کی سہولت کیلئے بازاروں میں خصوصی انتظام کیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر
ساہیوال:ہر رمضان بازار میں یوٹیلٹی سٹور کا سٹال بھی لگایا گیا ہے۔محمد اویس ملک
ساہیوال:رمضان بازار صبح 9بجے سے شام 5 بجے تک فعال رہیں گے۔ڈپٹی کمشنر
ساہیوال۔ شکایات کے فوری حل کے لئے کمپلینٹ سیل بھی قائم کر دیا گیا ہے۔ محمد اویس ملک
ساہیوال۔ عوام فون نمبر 040-9200
