مسلم لیگ نون کے سابق ایم این اےراجہ مطلوب مہدی کی مری برف میں پھنسی ہوئی گاڑی نکال لی گئی

Spread the love

پنڈدادنخان (نمائندہ خصوصی)ریسکیو 1122 پنڈدادنخان اور جہلم کی ٹیمیں گزشتہ دو روز سے مری میں خدمات سر انجام دے رہی تھیں جہنوں نے اپنے حلقہ این اے 67 جہلم کےمسلم لیگ نون کے سابق ایم این اےراجہ مطلوب مہدی کی برف میں پھنسی ہوئی گاڑیاں بھی نکالیں ۔ تاہم وہ خود فیملی کے ہمراہ باحفاظت مری ہوٹل میں پہنچ گئے تھے پنڈدادنخان اور جہلم کے جوانوں نے خدمت خلق کے جذبہ کے تحت کام کرتے ہوئے برف میں پھنسے ہوئے لوگوں اور گاڑیوں کو نکالا اور راستے صاف کروانے میں بھرپور مدد کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں