جیکب آباد کے ایس ایس پی اور سماجی رہنما نے ہندو برادری کے ساتھ ہولی منائی

Spread the love

جیکب آباد(نامہ نگار) جیکب آباد کے ایس ایس پی اور سماجی رہنما نے ہندو برادری کے ساتھ ہولی منائی تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے ایس ایس پی سمیر نور چنہ اور شہر کی سماجی شخصیت حاجی شیر محمد مغیری نے ہندو برادری کے ساتھ ہولی منائی دونوں شخصیات نے پندو پنچائت کے صدر لعل چند سیتلانی،مہاراج واشدیو اور دیگر کو ہولی کی مبارکباد دی اس موقع پر ہندو برادری نے ایس ایس پی اور حاجی شیر محمد مغیری کو رنگ لگا کر خوشی کا اظہا ر کیانوجوان ہندو ؤں کی جانب سے ریلی بھی نکالی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں