(لاہور سے اذان ملک کی رپورٹ) دنیا بھر میں اس وقت کرونا وائرس کی وجہ سے خوف و ہراس پھیلا ہوا ہے، لیکن چند خوش مزاج شخصیات نے اس خوف اور پریشانی کو دور کرنے کے لیے ایک تقریب کا اہتمام کیا، تقریب کو عید ملن پارٹی کا نام دیا گیا، اس تقریب کا اہتمام معروف گلوکارہ وجیہہ منیر نے اپنے گھر پر کیا جس میں انہوں نے اپنے قریبی ساتھیوں اور دوستوں کو مدعو کیا۔ تقریب کا مقصد موجودہ ڈیپریشن کو کم کرنا تھا، وجیہہ کا کہنا تھا کہ اس تقریب سے طبیعت میں بہت بہتری آئی اور موڈ خوشگوار ہوگیا ہے۔ تقریب کے معزز مہمانوں میں گلوکار امیر احمد، سونیا، علی مون اور نبیل شامل ہیں، وجیہہ منیر نے تقریب میں شریک ساتھیوں کا بے حد شکریہ ادا کیا اور آخر میں اس وبا سے بچنے کے لیے دعائے خیر کی
ڈاکٹر مقبول حسین کے اعزاز میں مانچسٹر کے ٹیسٹ آف شنواری ریسٹورنٹ میں عشائیہ
ضلع جہلم کے مقامی گورنمنٹ پرائمری سکول ائمہ جٹاں میں سول سوسائٹی ایجوکیشن نیٹ ورک کے پروگرام کا انعقاد
ماں اور بچے کی صحت کے حوالے سے ایک معلوماتی پروگرام کا انعقاد
دنیا بھر کی طرع برطانیہ میں بھی مردوں کے ساتھ پاکستانی خواتین بھی فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتی ہیں
حمزہ بیگ ویلفیئر سوسائٹی کے بنیادی مقاصد روڈ سیفٹی کی آگاھی و قیمتی جانوں کے تحفظ کو زیادہ سے زیادہ ممکن بنانا ھے