مانچسٹر عارف چودھری
برطانیہ میں پاکستانیوں نے مختلف شعبوں کی طرع فوڈ بزنس میں بھی لوہا منوایا ھے -ایسے ھی ڈسکہ سے تعلق رکھنے والے چودھری افتخار چیمہ اور انکے پارٹنر سہیل احمد جو پہلے بھی آٹھ سال سے لانگ سائیڈ مانچسٹر میں اپنا ریسٹورنٹ لاھوری نظارہ بہت کامیابی سے چلا رھے ہیں آج انہوں نے چیتھم ہل مانچسٹر میں لاھوری نظارہ کی دوسری برانچ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا جس میں گریٹر مانچسٹر کی کاروباری -سماجی اور مزہبی شخصیات کے علاوہ مقامی کمیونٹی نے بھاری تعداد شرکت کی – مولانا افتخار احمد نے خصوصی دعا کروائ -دوسرے شرکت کرنے والوں میں سابق امیدوار مئیر گریٹر مانچسٹر چودھری اسلم کمبوہ -چودھری رؤف -رانا رؤف خالد -اعجاز افضل شیخ -شوکت قریشی -میاں عامر -چیف ایگزیگٹیو گولڈن آرٹس نجیب اللہ -اور دوسرے شامل تھے -اس موقع پر شرکاء کا کہنا تھاکہ لاھوری نظارہ کھلنے سے چیتھم ہل اور اس کے گرد نواح میں رہنے والی کمونٹی کو بہت اچھے اور مختلف قسم کا کھانوں کی سہولت میسر ھو گی -امید ھے کمیونٹی لاھوری نظارہ کے کھانوں سے لطف انداز ھو نگے -افتخار چیمہ جیسے محنتی کو نیا بزنس کھونے پر حوصلہ افزائ کر نی چاہئے -امید ھے لاھوری نظارہ ریسٹورنٹ اپنی الگ شناخت بنائے گا -لاھوری نظارہ کے چیف ایگزیگٹیو چودھری افتخار چیمہ اور ڈائریکٹر سہیل اختر نے تقریب میں شریک تمام مہمانوں کا انکے ریسٹورنٹ کی اوپننگ پر شرکت کرنے پر شکریہ ادا کیا اور کہا کہ میری یہ کامیابی اللہ تعالیٰ کی مہربانی اور میرے ماں باپ کا نتیجہ ھے
ڈاکٹر مقبول حسین کے اعزاز میں مانچسٹر کے ٹیسٹ آف شنواری ریسٹورنٹ میں عشائیہ
ضلع جہلم کے مقامی گورنمنٹ پرائمری سکول ائمہ جٹاں میں سول سوسائٹی ایجوکیشن نیٹ ورک کے پروگرام کا انعقاد
ماں اور بچے کی صحت کے حوالے سے ایک معلوماتی پروگرام کا انعقاد
دنیا بھر کی طرع برطانیہ میں بھی مردوں کے ساتھ پاکستانی خواتین بھی فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتی ہیں
حمزہ بیگ ویلفیئر سوسائٹی کے بنیادی مقاصد روڈ سیفٹی کی آگاھی و قیمتی جانوں کے تحفظ کو زیادہ سے زیادہ ممکن بنانا ھے