لندن عارف چودھری
آر ایم جی (RMG) ڈویلمنٹ پاکستان کے چیف ایگزیگیٹو عاطف حسین نے سابق مئیر راچڈیل محمد زمان کے ساتھ راچڈیل کونسل کے مئیر کونسلر شکیل احمد سے مئیر پارلر میں خصوصی ملاقات کی اور مئیر کتاب میں اپنے تا ثرات تحریر کئے -مئیر کونسلر شکیل احمد نے عاطف خان کو مئیر کا خصوصی بیج لگایا اور تعریفی سرٹیفکیٹ بھے دیا -عاطف حسین نے مئیر شکیل احمد کو مئیر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد دی اور کہا کہ ھمیں فخر ھے کہ ایک کشمیری لیڈر راچڈیل کونسل کا مئیر منتخب ھو کر کمیونٹی کی خدمت کر رھا ھے -انہوں نے مئیر شکیل احمد کو پاکستان آنے کی دعوت دی جو مئیر شکیل احمد نے قبول کر لی
