خواتین کے عالمی دن اور عید کی مناسبت سے آشٹن انڈر لائن میں مقامی کونسل کی جانب سے ثقافتی اور امید گروپ اور لیڈنگ وومن آن بزنس کی روح رواں نورین شہزاد اور سابق مئیر کونسلر تفہین شریف کی معاونت سے مئیر فنڈ ریزنگ بارے ٹاؤن ہال ڈوکن فیلڈ میں خصوصی تقریب کا انعقاد