صادق خان لندن کے ایک بار پھرمیئرمنتخب ہوگئے

Spread the love

لندن (عارف چودھری)۔ پاکستانی نژادبرطانوی شہری صادق خان دوبارہ میئرلندن منتخبب ہو گئے ہیں ،صادق خان نےکنزرویٹوپارٹی کےشان بیلی کوشکست دی،صادق خان پہلی بار2016میں میئرلندن منتخب ہوئے تھے،صادق خان 2005میں لیبرپارٹی کی ٹکٹ پررکن پارلیمنٹ منتخب ہوئے تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں