ماحولیاتی آلودگی سے نمٹنے کے لیے تمام ملکوں کو پاکستان کی مثال سامنے رکھنی چاہیئے،بورس جانسن

Spread the love

اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے برطانیہ کے وزیرِ اعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ ماحولیاتی آلودگی سے نمٹنے کے لیے تمام ملکوں کو پاکستان کی مثال سامنے رکھنی چاہیئے

۔ لندن (عارف چودھری)

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں وزیرِ اعظم عمران خان کے 10 ارب درخت لگانے کے منصوبے پر کام جاری ہے۔

بورس جانسن نے مزید کہا ہے کہ تمام ملکوں کو اپنی ذمے داری سمجھنا ہو گی۔

برطانوی وزیرِ اعظم کا یہ بھی کہنا ہے کہ دنیا اور خود کو تباہی سے بچانے کے لیے سنجیدہ اقدامات کرنا ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں