برطانیہ میں اوپن کچن کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا

Spread the love

اوپن کچن کی سالگرہ کا کیک کاٹتے ہوےٴ – لندن میں اپنی طرز کا واحد مفت ریسٹورنٹ جو پیر سید لخت حسنین صاحب کی فلاحی تنظیم مسلم ہینڈ احسان شاہد صاحب کے ساتھ مل کے چلا رہی ہے – شاہ صاحب کی محبت کا شکریہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں