چیف اکرام الدین کا محمد احسن یونس کو نیا ائی جی اسلام آباد مقرر ہونے پر مبارکباد

Spread the love

محمد احسن یونس اس سے پہلے ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کے فرائض سرانجام دے رہے تھے۔میڈیا کوآرڈینیٹر تحریک جوانان پاکستان یورپ

جرمن(انٹرنیشنل ڈسک)اردو گلوبل میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے ائی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان کو تبدیل کر دیا جبکہ انکی جگہ ڈی ائی جی آپریشنز لاہور محمد احسن یونس کو نیا انسپکٹر جنرل آف اسلام آباد پولیس مقرر کر دیا گیا نئے ائی جی اسلام آباد پولیس احسن یونس پولیس سروس میں گریڈ 20 کے آفیسر ہیں محمد احسن یونس کو نیا انسپکٹر جنرل آف اسلام آباد پولیس مقرر کرنا وفاقی حکومت کا بہترین اقدام اور اہم فیصلہ ہے محمد احسن یونس سی پی او راولپنڈی کی حثییت سے جرائم پیشہ عناصر کیخلاف سخت گیر پولیسنگ کی وجہ سے مقبولیت رکھتے ہیں اس موقع پر بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا کے چیف ایگزیکٹو اور تحریک جوانان پاکستان کے میڈیا کوآرڈینیٹر برائے یورپ اکرام الدین نے اپنی مبارکبادی پیغام میں کہا کہ محمد احسن یونس کو انسپکٹر جنرل آف اسلام آباد پولیس مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کرتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں