المرکزجہلم اور اس کی تمام ذیلی تنظیموں کے اشتراک سے افطار ڈنر کا اہتمام
مسلم ھینڈز کے زیر انتظام چلنے والے سکولز کے پانچ سو یتیم بچوں میں رمضان فوڈ پروگرام کے تحت راشن کے پیکٹ تقسیم کئے گئے
افواج پاکستان کی لازوال قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں۔سارہ خان
خواتین کی فلاح و بہبود ذہنی و جسمانی بارے روچڈیل میں قائم LET’S TALK GROUP کی چیف ایگزیکٹو حمیرا حقانی نے امریکہ کے شہر جارجیا سے آئی طالبات و طلبہ کے اعزاز میں افطار پارٹی کا اہتمام کیا
وزیر اعظم آزاد کشمیر کے سابق کوآرڈینیٹر اور ممتاز کاروباری سیاسی سماجی شخصیت راجہ مقصود حسین کاکڑوی کی بھابھی اور ممتاز صحافتی سماجی شخصیت محبوب حسین کاکڑوی کی زوجہ وفات پا گئیں