راچڈیل کونسل کا خصوصی اجلاس ٹاؤن ہال کے نئے چیمبر میں منعقد ھو ا صدرات مئیر کونسلر شکیل احمد نے کی
مستحق لوگوں کو فری میڈیکل کی سہولت دینے کے لئے لاھور والٹن میں قائم میڈیکل کلینک کے لئے مانچسٹر کے مقامی ریسٹورنٹ میں چئیریٹی افطار ڈنر کا اہتمام
محمد حفیظالدینmna,شہزاد آ صف، افتاب بھائی ، زیشان بھائی اور دیگر وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال سے ملاقات
برطانیہ کی ممتاز سماجی کمیونٹی وکاروباری شخصیت ماہر قانون دان اور ایزی منی کے چیف ایگزیگٹیو ڈاکٹر لیاقت ملک اور انکے فرزند عرفان ملک کی جانب سے مانچسٹر کے مقامی ریسٹورنٹ میں افطار پارٹی کا انعقاد کیاگیا
انجمن طلباء اسلام اور کالج سٹاف کی جانب سے نئے تعینات ہونیوالے پرنسپل کو پھولوں کے گلدستے پیش کئے